20 جنوری 2015 (19:42)
0

انڈونیشیا کے ایک اعلی سطح کے فوجی وفد نے تربیتی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل Lodewijk Friesrich Paulus کی قیادت میں آج (منگل) راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔


فریقین کے درمیان ملاقات میں پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور اور دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان تربیت کے شعبے میں تعاون کومزید فروغ دینے پر غورکیاگیا ۔