ترجمان نے کہاکہ ملک میں پٹرول کی یومیہ طلب بارہ ہزار میٹرک ٹن ہے۔

ملک بھر میں پٹرول پمپوں کو 19,300 میٹرک ٹن پیٹرول فراہم کیاگیا
20 جنوری 2015 (13:09)
0

حکومت نے کہا ہے کہ آج (منگل) ملک بھر میں پٹرول پمپوں کو انیس ہزارتین سو میٹرک ٹن پیٹرول فراہم کیاگیا۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں پٹرول کی یومیہ طلب بارہ ہزار میٹرک ٹن ہے۔

ترجمان نے کہاکہ تیل برداردو بحری جہاز اس مہینے کی پچیس اور انتیس تاریخ کو کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ جائیںگے جبکہ اگلے مہینے کیلئے دو لاکھ ٹن تیل کی درآمد کا انتظام کیاگیا ہے۔