سلامتی کونسل نے بوکوحرام سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری اور مکمل طور پر تمام کارروائیاں اور انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرے۔