ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے ادارے میں شمولیت کے بعدشام نے ایک ہزار تین سو میٹرک ٹن سے زائد کیمیائی مواد بین الاقوامی ادارے کے حوالے کیا تھا۔

شام نے زیرزمین مورچوں اور دوسرے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا کام شروع کردیا
20 جنوری 2015 (11:56)
0

شام نے ان درجنوں زیرزمین مورچوں اور دوسرے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا کام شروع کردیاہے جو کیمیائی مواد کی تیاری اور اسے ذخیرہ کرنے کیلئے استعمال کئے جاتے تھے۔گزشتہ سال ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے ادارے میں شمولیت کے بعدشام نے ایک ہزار تین سو میٹرک ٹن سے زائد کیمیائی مواد بین الاقوامی ادارے کے حوالے کیا تھا۔