اگلے مہینے کے وسط سے شروع ہونے والے عالمی کپ کے میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلے جائیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ روانہ
20 جنوری 2015 (11:28)
0

  قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے منگل کے روز دبئی کے راستے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی ہے۔اگلے مہینے کے وسط سے شروع ہونے والے عالمی کپ کے میچ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں کھیلے جائیں گے۔


عالمی کپ سے پہلے پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف دو ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے گا جو اس مہینے کی اکتیس اور اگلے مہینے کی تین تاریخ کو کھیلے جائیں گے۔