پولیس نے مشتبہ افراد سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔

خیبر پختونخواکےمختلف علاقوں سے 479 مشتبہ افرادگرفتار
20 جنوری 2015 (13:17)
0

خیبر پختونخواء کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چار سو اناسی مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذریعوں کے مطابق گرفتار افراد میں ایک سو سینتیس افغان شہری ہیں جن کے پاس سفری دستاویزات نہیں ہیں۔
پولیس نے مشتبہ افراد سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔