زخمیوں کو علاج معالجے کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کوٹ ادو اور تلہ گنک ٹریفک حادثات میں 9افراد ہلاک،متعدد زخمی
20 جنوری 2015 (13:38)
0

کوٹ ادو کے قریب آج صبح ایک بس سکول وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سکول کے چار بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تلہ گنگ میں راولپنڈی روڈ پر آج صبح ٹریفک کے ایک حادثے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو علاج معالجے کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔