منتخب نمائندوں سے بات چیت میںوزیر اعلیٰ پنجاب نے اس بات کو قابل ستائش قرار دیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

قومی لائحہ عمل کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں:شہباز شریف
20 جنوری 2015 (13:13)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی اتفاق رائے سے تشکیل دئیے جانے والے قومی لائحہ عمل کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔انہوں نے یہ بات آج لاہور میں منتخب نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے اس بات کو قابل ستائش قرار دیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم شانہ بشانہ کھڑی ہے۔