وزیراعظم نےامیدظاہرکی ہےکہ علم کی دنیا خصوصاً فلکی طبیعات کے شعبے میں ان کی گرانقدرخدمات کےانسانیت کی فلاح وبہبود پردوررس اثرات مرتب ہوںگے۔

جیلانی نےپاکستانی نژاد امریکی سائنسدان کووزیراعظم کاتہنیتی پیغام پہنچایا
20 فروری 2016 (13:29)
0

امریکہ میں پاکستان کے سفیرجلیل عباس جیلانی نےپاکستانی نژاد امریکی سائنسدان نرگس ماول والا کو فلکی طبیعات کے شعبے میں غیرمعمولی کامیابی پر وزیراعظم کو تہنیتی پیغام پہنچایا ہے۔

اپنے تہنیتی مراسلے میں وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ علم کی دنیا خصوصاً فلکی طبیعات کے شعبے میں ان کی گرانقدر خدمات کے انسانیت کی فلاح وبہبود پر دوررس اثرات مرتب ہوں گے۔