امن بحال کرنے کے لئے فوج تعینات کر دی گئی ہے۔

بھارت:جاٹ برادری کے حقوق کے مسئلے پر4 افراد ہلاک
20 فروری 2016 (17:22)
0

بھارت کے صوبے ہریانہ میں روہتک قصبے میں جاٹ برادری کے حقوق کے مسئلے پر دو روزہ پرتشدد احتجاج کے بعد کرفیو نافذ کر دیاگیا ہے اور گولی مار دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

جھڑپوں میں چار افراد ہلاک اور تقریباً اسی زخمی ہوگئے ہیں۔  امن بحال کرنے کے لئے فوج تعینات کر دی گئی ہے۔