فوجیوں کو روشن ٹاور اور دوسری چوکیوں سے واپس آنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

افغانستان:موسیٰ قلعہ میں طالبان سےکئی ماہ تک شدید لڑائی کےبعد فورسزکوواپس بلا لیا گیا
20 فروری 2016 (14:51)
0

افغانستان کے علاقے موسیٰ قلعہ میں طالبان کے ساتھ کئی ماہ تک شدید لڑائی کے بعد فورسز کو تمام اڈوں سےواپس بلا لیاگیاہے۔فوجیوں کو روشن ٹاوراوردوسری چوکیوں سےواپس آنےکاحکم دیا گیا ہے جنہیں کابل کو ملک کے جنوبی اور مغربی علاقے سے ملانے والی مرکزی شاہراہ سے ملحق علاقے گریشک میں سیکورٹی بڑھانے کیلئے تعینات کیا جائے گا۔


موسیٰ قلعہ اورہلمند کےدوسرے علاقوں تک کئی ماہ تک شدید لڑائی جاری رہی۔