انتخاب باچا خان یونیورسٹی کے سانحے کے باعث ملتوی کر دئیے گئے تھے۔

خیبرپختونخواء کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخاب کل ہونگے
20 فروری 2016 (11:54)
0

خیبرپختونخواء کے 23 اضلاع میں بلدیاتی اداروں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کل ہونگے۔انتخاب باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے سانحے کے باعث ملتوی کردئیے گئےتھے۔پولنگ کے لئے تمام سیکورٹی انتظاما ت مکمل کر لئے گئے ہیں۔پولنگ اسٹیشنوں پر معمر شہریوں ، خصوصی افراد اور خواتین کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔