وزیراعلیٰ پنجاب نےاعلیٰ تعلیم کے صوبائی محکمے کو اس حوالے سے ضروری اقدامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔

صوبائی حکومت ترکی زبان سیکھنے کیلئے طلباء کوترکی بھیجےگی:شہبازشریف
20 فروری 2016 (15:26)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ترکی زبان سیکھنے کیلئے طلباء کو ترکی بھیجے گی۔آج لاہور میں ایک بیان میں انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے صوبائی محکمے کو اس حوالےسےضروری اقدامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ بڑھتے ہوئے سماجی اور اقتصادی تعلقات کے باعث ترک زبان کا جاننا ضروری ہے۔