وفاقی وزیرنےکہاکہ نیب کے تحقیقاتی افسر لوگوں کے خلاف شکوک و شبہات اورافواہوں پر مبنی اور کسی قسم کے شواہد کے بغیر تفتیش کررہے ہیں۔

نیب افسران کے فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹیں پیدا کررہا ہے:عبدالقادربلوچ
20 فروری 2016 (12:16)
0

ریاستوں اورسرحدی علاقوں کے وفاقی وزیرعبدالقادربلوچ نےکہاہےکہ قومی احتساب بیورو افسران کے فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹیں پیدا کررہا ہے جو ملکی ترقی کیلئے کام کررہے ہیں۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ نیب کے تحقیقاتی افسر لوگوں کے خلاف شکوک و شبہات اورافواہوں پر مبنی اور کسی قسم کے شواہد کے بغیر تفتیش کررہے ہیں۔