گلگت بلتستان کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ مردم شماری خوش اسلوبی سے کرانے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جارہا ہے۔