وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سانحے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔

فتح پور کے قریب دو بسوں کے درمیان تصادم ،5افراد ہلاک ،18زخمی
20 دسمبر 2016 (15:00)
0

ضلع لیہ کے علاقے فتح پور کے قریب دو تیز رفتار بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فتح پور ، بھکر اور ملتان کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے سانحے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔