عالمی بنک اور چین نے اس منصوبے کیلئے مالی معاونت فراہم کرنے پر آمادگی ظاہرکی ہے۔

وفاقی حکومت نے داسو ڈیم کی تعمیر کے لئے اراضی کے حصول کا عمل تیزکردیا
20 دسمبر 2016 (14:02)
0

وفاقی حکومت نے داسو ڈیم کی تعمیر کے لئے اراضی کے حصول کا عمل تیزکردیا ہے۔واپڈا کے ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ اس مقصد کے لئے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام سے بیالیس ارب روپے جاری کئے گئے ہیں۔
عالمی بنک اور چین نے اس منصوبے کیلئے مالی معاونت فراہم کرنے پر آمادگی ظاہرکی ہے۔اس ڈیم کی تکمیل سے پانچ ہزار چار سو میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔