گرفتار کئے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا جبکہ ان کے زیر استعمال ایک ٹرک ضبط کر لیاگیا۔

کراچی میں دہشتگرد ہلاک،4 گرفتار
20 دسمبر 2016 (12:35)
0

کراچی میں سپر ہائی وے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ایک کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک اور چار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار کئے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا جبکہ ان کے زیر استعمال ایک ٹرک ضبط کر لیاگیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گرد شہر کی ایک یونیورسٹی کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔