اسی سال اس دن کامحور پائیدار ترقی کے اہداف اور ان اہداف کے حصول کیلئے باہمی تعاون کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔

File Photo

 انسانی یکجہتی کا عالمی دن
20 دسمبر 2016 (11:19)
0

انسانی یکجہتی کا عالمی دن منگل کے روز منایا گیا جس کا مقصد دور حاضر میں بنی نوع انسان کے مشترکہ اہداف کے لئے مل کر کام کرنے کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد کرہ ارض پر رہنے والے انسانوں کے مابین اتحاد ظاہر کرنا ہے۔

اسی سال اس دن کامحور پائیدار ترقی کے اہداف اور ان اہداف کے حصول کیلئے باہمی تعاون کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔