File Photo

آج موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے:محکمہ موسمیات
20 دسمبر 2016 (08:34)
0

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

پنجاب، خیبرپختونخوا اوربالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں گہری دھند چھائی رہنے کی توقع ہے۔
منگل کی صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت:
اسلام آباد دوڈگری سینٹی گریڈ
لاہور دس
کراچی سترہ
پشاور پانچ
کوئٹہ دو
گلگت منفی تین
مظفرآباد چھ، اور
مری صفرڈگری سینٹی گریڈ