File photo

پی ایس 81ضمنی انتخاب، جام مدد علی کامیاب
20 اپریل 2017 (22:29)
0

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 81ضلع سانگھڑ پر ضمنی انتخاب جیت لیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے امیدوار جام مدد علی ضمنی انتخابات میں حلقے کے تمام 122پولنگ سٹیشنوں سے 35ہزار 901ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔


comments powered by Disqus