نمازجمعہ کے اجتماعات میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی گئیں ۔

20 اپریل 2017 (20:15)
0

مسلم لیگ ( ن ) کے کارکنان نے پانامہ پیپرز کیس کے فیصلے پر آج یوم تشکرمنا یا۔نمازجمعہ کے اجتماعات میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی گئیں ۔


comments powered by Disqus