عدالت نے کہا کہ کیف نے اپنے اس موقف کے حق میں مناسب ثبوت فراہم نہیں کئے کہ روس نے باغیوں کو مالی امداد اور ہتھیار فراہم کرکے دہشت گردی کی حمایت کی ہے۔