آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا کہ خواہشمند افراد کو مذہبی آزادی اور صنفی مساوات سمیت انگریزی میں مہارت اور آسٹریلوی اقدار جاننے سے متعلق مشکل مرحلہ عبور کرنا ہو گا۔