مشترکہ مزاحمتی قیادت کی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کل پرامن احتجاجی مظاہروں کی اپیل
20 اپریل 2017 (13:26)
0

مقبوضہ کشمیر میں مشترکہ مزاحمتی قیادت نے طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کل نمازجمعہ کے بعد پرامن احتجاجی مظاہروں کی اپیل کی ہے۔
سید علی گیلانی ، میراواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مزاحتمی قیادت نے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان میں تعلیمی اداروں پر قبضہ اور طلباء پر حملے کرانے پر کٹھ پتلی انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے صریحاً ریاستی دہشت گردی قرار دیا۔


comments powered by Disqus