پولیس ذرائع کے مطابق مقدمے میں گرفتاریوں کی تعداد بتیس ہو گئی ہے۔

 مشال خان کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں مزید8 افراد گرفتار
20 اپریل 2017 (12:53)
0

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالب علم مشال خان کے قتل میں ملوث مزید آٹھ افراد ">مشتبہ افراد کو آج گرفتار کیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقدمے میں گرفتاریوں کی تعداد بتیس ہو گئی ہے۔
ادھر ، آج صوابی میں مشال خان کے قتل کی مذمت کیلئے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا مظاہرین نے اس غیرانسانی فعل میں ملوث ملزموں کو سخت سزاء دینے کا مطالبہ کیا۔


comments powered by Disqus