یہ فیصلہ وانا میں ایک قبائلی جرگے کے دوران کیا گیا۔

 جنوبی وزیرستان :انگوراڈہ گیٹ گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا
20 اپریل 2017 (12:25)
0

جنوبی وزیرستان ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر واقع انگوراڈہ گیٹ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔یہ فیصلہ وانا میں ایک قبائلی جرگے کے دوران کیا گیا۔

جرگے میں میجر جنرل نعمان ذکریا اور جنوبی وزستان ایجنسی کے پولٹیکل ایجنٹ ظفراسلام خٹک نے بھی شرکت کی۔


comments powered by Disqus