کولمبیا:شدید بارشوں اورمٹی کے تودے گرنے سے 17 افراد ہلاک
20 اپریل 2017 (09:25)
0

کولمبیا کے ایک پہاڑی شہر میں شدید بارشوں اورمٹی کے تودے گرنے کے باعث سترہ افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

صدر جوان مینول سینٹوس نے کہا ہے کہ ان علاقوں کے رہائشیوں کو ابھی بھی خطرات درپیش ہیں اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے جبکہ متاثرہ افراد کی مدد کے لئے اداروں کو متحرک کردیا گیا ہے۔