یہ فیصلہ وانا میں ہونے والے ایک قبائلی جرگہ میں کیاگیا۔

File photo

انگوراڈہ گیٹ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
20 اپریل 2017 (07:44)
0

جنوبی وزیرستان ایجنسی میں پاکستان افغانستان سرحد پر انگوراڈہ گیٹ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ جنوبی وزیرستان ایجنسی کے صدر مقام وانا میں ہونے والے ایک قبائلی جرگہ میں کیاگیا۔
جرگے میں میجر جنرل نعمان ذکریا اورجنوبی وزیرستان ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ ظفر الاسلام خٹک نے بھی شرکت کی۔


comments powered by Disqus