پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

File photo

سانگھڑ کے حلقہ پی ایس 81میں آج ضمنی انتخاب ہورہاہے
20 اپریل 2017 (07:40)
0

سندھ اسمبلی کے ضلع سانگھڑ کے حلقہ پی ایس اکاسّی میں آج ضمنی انتخاب ہورہاہے۔

پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوگی جو بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
ضلع سانگھڑ میں آج عام تعطیل ہے ۔


comments powered by Disqus