File photo

وزیر اعظم کی مسلم لیگ (ن) کارکنوں کو پانامہ پیپرز کیس کا فیصلہ سننے کے لیے سپریم کورٹ نہ آنے کی ہدایت
20 اپریل 2017 (07:22)
0

وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ نون کے کارکنوں کو پانامہ پیپرز کیس کا فیصلہ سننے کے لیے آج سپریم کورٹ نہ آنے کی ہدایت کی ہے۔ 

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ غیر متعلقہ لوگوں کو سپریم کورٹ کی عمارت میں داخل ہونے سے اجتناب کرنا چاہیے۔


comments powered by Disqus