File photo

سینٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس آج ہورہے ہیں
20 اپریل 2017 (06:55)
0

سینٹ اورقومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہورہے ہیں۔

ایوان بالا کااجلاس دن دس بجے اورایوان زیریں کااجلاس دن ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔


comments powered by Disqus