ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

شیخوپورہ: محکمہ انسداد دہشتگردی کی کارروائی،8دہشتگرد ہلاک
20 اپریل 2017 (06:43)
0

ضلع شیخوپورہ کے علاقے نارنگ منڈی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی ایک کارروائی میں آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔
ان کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔


comments powered by Disqus