بغداد کے شمال میں ایک مکان کومارٹر گولے سے نشانہ بنایا گیا جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔

عراق:تشدد کے تازہ واقعات میں 14افراد ہلاک
20 اپریل 2015 (16:03)
0

عراق میں تشدد کے تازہ واقعات میں چودہ افراد ہلاک ہوگئے۔

بغداد میں ایک تجارتی شاہراہ پر کار بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے۔ التاجی میں ایک مارکیٹ کے قریب بم دھماکے میں مزید تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے جبکہ بغداد کے گردو نواح میں ایک بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔


بغداد کے شمال میں ایک مکان کومارٹر گولے سے نشانہ بنایا گیا جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔