فلسطینی علاقے غزہ کی سرحد کے قریب آج سڑک پر نصب بم دھماکے میں مصر کے تین فوجی ہلاک ہوگئے۔