لیبیا کیلئے اقوام متحدہ کے نمائندے برنارڈینولیون نے مراکش میں صحافیوں کو بتایا کہ مسلح گروپوں کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

لیبیا میں متحارب فریق معاہدے کے ایک مسودے پر متفق ہوگئے
20 اپریل 2015 (11:55)
0

لیبیا کیلئے اقوام متحدہ کے نمائندے برنارڈینولیون نے مراکش کے تفریحی مقام سخیرات میں صحافیوں کو بتایا کہ مسلح گروپوں کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

لیبیا میں متحارب فریق معاہدے کے ایک مسودے پر متفق ہوگئے ہیں جو کہ حتمی معاہدے کے بہت قریب ہے۔


لیبیا کیلئے اقوام متحدہ کے نمائندےBernordino Leon نے مراکش کے تفریحی مقامSkhirat میں صحافیوں کو بتایا کہ مسلح گروپوں کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
تاہم انہوں نے کہا کہ ملک میں خانہ جنگی کے خاتمے سے متعلق کسی بھی معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے جنگجوئوں کی منظوری کی ضرورت ہوگی۔