وزیراعظم الیگزینڈر سٹب کے بائیں بازو کے اتحاد کو انتخابات میں شکست ہوئی ہے۔

فن لینڈمیں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت کی 49 نشستوں کےساتھ عام انتخابات میں فتح
20 اپریل 2015 (11:47)
0

فن لینڈ میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت 49 نشستوں کے ساتھ عام انتخابات میں واحد بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے ۔ پارلیمنٹ میں نشستوں کی مجموعی تعداد دو سو ہے۔

دائیں بازو کی Eurosceptic Finns پارٹی 38 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی ہے جبکہ وزیراعظم الیگزینڈرStubb کے بائیں بازو کے اتحاد کو انتخابات میں شکست ہوئی ہے۔