ایف سی کے ترجما ن نے ریڈیو پاکستان کے کوئٹہ کے نمائندے کو بتایا کہ یہ گرفتاریاں خفیہ معلومات پر تلاشی کی کارروائی کے دوران کی گئیں

حب سے7 مشتبہ دہشت گرد گرفتار
20 اپریل 2015 (13:57)
0

فرنٹیئر کور بلوچستان نے ضلع لسبیلہ میں حب کے صنعتی علاقے سے کم سے کم سات مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیاہے۔ایف سی کے ترجما ن نے ریڈیو پاکستان کے کوئٹہ کے نمائندے کو بتایا کہ یہ گرفتاریاں خفیہ معلومات پر تلاشی کی کارروائی کے دوران کی گئیں، بھاری مقدار میں ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکہ خیزمواد قبضے میں لیا گیاہے۔


ایف سی نے ضلع بورالائی کے علاقوں سنجاولی اورMekhter میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران دو مشتبہ دہشت گردوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔