معاہدے کےتحت چین کا صنعتی وتجارتی بینک پنجاب میں گارمنٹس،گاڑیوں کی اسمبلنگ سیمنٹ، لوہے اور سٹیل ، الیکٹریکل اشیاء اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تکنیکی تعاون فراہم کرے گا۔

حکومت پنجاب اورچین کےصنعتی وتجارتی بینک کےدرمیان مفاہمتی یادداشت پردستخط
20 اپریل 2015 (12:09)
0

مری میں حکومت پنجاب اور چین کے صنعتی وتجارتی بینک کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے۔معاہدے کے تحت چین کا صنعتی وتجارتی بینک پنجاب میں گارمنٹس ، گاڑیوں کی اسمبلنگ سیمنٹ، لوہے اور سٹیل ، الیکٹریکل اشیاء اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں تکنیکی تعاون فراہم کرے گا۔

بینک پنجاب حکومت کو مالی تعاون بھی فراہم کرے گا۔