Friday, 19 April 2024, 01:11:43 pm
سکھ یاتریوں کی گورونانک دیوجی کے 552ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت
November 20, 2021

سکھ یاتری ننکانہ صاحب میں گورونانک دیوجی کے 552ویں جنم دن کی دس روزہ تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔

سکھ مذہب کے بانی کے جنم دن کی تقریبات گزشتہ روز شروع ہوئیں جس کے ساتھ ہی دنیا بھرسے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔اعلیٰ سرکاری حکام سکھ یاتریوں کا استقبال کر رہے ہیں اور پاکستان میں ان کے محفوظ اور بہتر قیام کویقینی بنانے کیلئے انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.