Friday, 19 April 2024, 12:13:48 pm
پاکستان نے بنگلا دیش کو دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ہرا کر سیریز جیت لی
November 20, 2021

پاکستان نے بنگلا دیش کو دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ہرا کر سیریز جیت لی۔ تین میچز کی سیریز میں گرین شرٹس کو 0-2 سے برتری حاصل ہو گئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بنگال ٹائیگر مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنا سکے۔

قومی ٹیم نے ہدف 19 ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.