Wednesday, 08 December 2021, 07:34:13 am
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
November 20, 2021
پاکستان کی بنگلادیش کے 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔

بنگال ٹائیگر پاکستان کو بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی، مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنا سکے۔ 

واضح رہے بنگال ٹائیگر نے دوسرے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.