Friday, 19 April 2024, 03:54:47 pm
ترکی کی امریکہ کیساتھ جنگی جہاز ایف35 کا تنازعہ جاری رہنے کی صورت میں کسی اور ملک سے رابطے کی دھمکی
November 20, 2019

ترکی نے امریکہ کے ساتھ جنگی جہاز ایف35 کا تنازعہ جاری رہنے کی صورت میں کسی اور ملک سے رابطے کی دھمکی دی ہے۔

انقرہ میں پارٹی اراکین سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکی روسی فضائی دفاعی نظام کی تنصیب کے اقدام سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.