Saturday, 20 April 2024, 09:03:55 pm

مزید خبریں

 
وادی میں آج مسلسل109ویں روز بھی معمولات زندگی بدستور مفلوج
November 21, 2019

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کافوجی محاصرہ اورمواصلاتی بندش آج (جمعرات) ایک سونوویں روز بھی جاری ہے۔وادی کشمیر،جموں اورلداخ کے مسلم اکثریتی علاقوںکے مکینوں کابھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی کاخصوصی درجہ ختم کرنے کے غیرقانونی اقدام کے خلاف غم وغصہ بدستورجاری ہے۔مقبوضہ وادی میں بھارت کے اس غیرقانونی اقدام اورغاصبانہ تسلط کے خلاف خاموش احتجاج کے طورپرلوگ کاروباری یاتعلیمی اداروں اوردفاترکارخ نہیں کررہے ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.