Thursday, 28 March 2024, 08:03:35 pm
فیض احمد فیض کی35 ویں برسی
November 20, 2019

 ممتاز شاعر اور ادیب فیض احمد فیض کی 35 ویں برسی بدھ کے روز منائی گئی۔

ان کے ادبی کلام اور شاعری نے دنیا بھر کے اردو ادب کو متاثر کیا۔

انہیں انکی ادبی خدمات کے اعتراف میں1990 میں پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان امتیاز سے نوازا گیا۔ انہیں1962ء میں لینن امن ایوارڈ  سےبھی نوازا کیا۔

ان کی شاعری کا روسی اور انگریزی سمیت  متعدد زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔

ان کے مجموعہ کلام میں نقش فریادی  دشت صبا زنداں نامہ اور شام شہریاراں شامل ہیں۔

وہ1984ء میں لاہور میں آج ہی کے دن  انتقال کر گئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.