Wednesday, 24 April 2024, 03:45:11 pm
بھارت کی حکمران جماعت کاپدماوتی کی اداکارہ اورڈائریکٹرکاسرکاٹ کرلانےوالےکےلئےانعام کااعلان
November 20, 2017

بھارت میں ہندو قوم پرست حکمران جماعت نے بالی وڈ کی فلم پدماوتی جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی میں شامل مرکزی اداکارہ اور ڈائریکٹر کا سرکاٹ کر لانے والے کےلئے 15 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

بھارت کی شمالی ریاست ہریانہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماسورج پال امونےاداکارہ دیپکا پدوکون اور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کے خلاف اس رقم کا اعلان کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.