Thursday, 25 April 2024, 07:28:12 am
عرفان صدیقی کی ایک ماہ میں خطاطی کا مکمل محکمہ قائم کرنے کی ہدایت
November 20, 2017

قومی تاریخ اور ادبی ورثے کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون عرفان صدیقی نے قومی زبان کے فروغ کے محکمے سے کہا ہے کہ ایک ماہ کے اندر خطاطی کا مکمل محکمہ قائم کیا جائے۔پیر کو اسلام آباد میں محکمے کے دورے کے موقع پر انہوں نے کہاکہ اس محکمے کا قیام اس عظیم اسلامی فن کے فروغ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔فروغ زبان کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل نے اس سلسلے میں تجویز کے مختلف پہلوئوں کے بارے میں انہیں بریفنگ دی۔

X

Error
Whoops, looks like something went wrong.