Friday, 29 March 2024, 08:04:16 pm
دبئی کا مقبوضہ وادی میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر سے متعلق معاہدے پر دستخط
October 20, 2021

فائل فوٹو

دبئی نے بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ دبئی کی مفاہمت کی یہ یادداشت متنازعہ علاقے میں کسی بھی غیر ملکی حکومت کی طرف سے سرمایہ کاری کا پہلا معاہدہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.