بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز عبد القدوس بزنجو کی صدارت میں ہوا۔کارروائی کے دوران عبد الرحمن کیتھران نے وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی۔بلوچستان اسمبلی کے تینتیس اراکین نے عبدالرحمن کیتھران کی حمایت کی۔