Friday, 29 March 2024, 07:26:29 pm
بی جے پی کا مقبوضہ وادی میں غیر مقامی رہائشیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا مطالبہ
October 20, 2021

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کی طرح غیر مقامی رہائشیوں کو اسلحہ فراہم کرے۔ اس اقدام کا مقصد مقامی مسلمانوں کے خلاف مودی حکومت کے مذموم عزائم کی تکمیل کرنا ہے۔ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کی آڑ میں انتہا پسندوں کے گروپوں کو ہتھیار استعمال کرنے کی تربیت دی گئی جو مقامی مسلمانوں کے خلاف مودی حکومت کے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے بد نام ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.